بلاول بھٹونماز عید گڑھی خدا بخش میں ادا کریں گے

  بلاول بھٹونماز عید گڑھی خدا بخش میں ادا کریں گے

  

لاڑکانہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 3 روزہ دورے پر نوڈیرو پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو 3 روزہ دورے پر نوڈیرو پہنچ گئے، پی پی چیئرمین نماز عید گڑھی خدا بخش بھٹو میں ادا کریں گے۔بلاول اپنی والدہ بے نظیر بھٹو اور نانا ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر بھی حاضری دیں گے، جب کہ پارٹی کارکنوں اور رہنماں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

مزید :

صفحہ اول -