چاند رات ‘ ہلڑ بازی ‘ ون ویلنگ پر آپریشن  مشکوک افراد کی کڑی نگرانی کا حکم

چاند رات ‘ ہلڑ بازی ‘ ون ویلنگ پر آپریشن  مشکوک افراد کی کڑی نگرانی کا حکم

  

ملتان( وقا ئع نگار )ضلعی پولیس نے عیدالفطر سے قبل چاند رات کا سیکیورٹی پروگرام جاری کردیا ہے۔جس کے مطابق ملتان شہر اور گردونواح میں کل 32 پکٹ لگائی گئی ہیں(بقیہ نمبر11صفحہ12پر )

۔3 ایس پیز ۔ 5 ڈی ایس پیز۔3انسپکٹر۔41 اپر سب آرڈینیٹ 128۔جبکہ 180 کانسٹیبلان افسران و ملازمان سیکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے .سی پی او نے ہدایات دی کہ ہلڑ بازی اور ون ویلنگ کرنے والے افراد کے خلاف بھرپور کارروائی کریں۔ مشکوک افراد اور شرپسند عناصر پر کڑی نگرانی کریںاور چاند رات کی سیکیورٹی ڈیوٹی کو فول پروف بنایئں تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہ ہو۔

حکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -