ملتان ‘ دو مقامات پر خواتین کے عید اجتماعات

  ملتان ‘ دو مقامات پر خواتین کے عید اجتماعات

  

ملتان(سٹی رپورٹر)ملتان میں دو مقامات پر خواتین کے بھی نماز عید کے اجتماعات منعقد ہوں گے جس میں خواتین امامت(بقیہ نمبر8صفحہ12پر )

کرائیں گی۔ جامعہ ام کلثوم للبنات حقانیہ کالونی میں ساڑھے 7 بجے بیگم قاری کلیم اللہ جبکہ جامعہ زبیدہ للبنات لاثانی کالونی نمبر 2 بہاولپور بائی پاس ملتان میں ساڑھے 7 بجے بیگم قاری محمد آصف نماز عید پڑھائیں گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -