پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کا اجلاس 13جون کو ہو گا

پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کا اجلاس 13جون کو ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کا اجلاس 13جون کو ہو گا ، اجلاس میں وزارت منصوبہ بندی و ترقی کی جانب (بقیہ نمبر7صفحہ12پر )

سے سی پیک کے تحت سماجی اقتصادی ترقی کے منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی جائےگی جبکہ وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی حکام کی جانب سے سی پیک میں زرعی شعبے کی شمولیت کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی ، اجلاس کی صدارت چیئرمین کمیٹی شیر علی ارباب کریں گے ، اجلاس میں سینیٹر مشاہد حسین سید بھی خصو صی طور پر شرکت کریں گے ۔
پارلیمانی کمیٹی