تھر پارکر میں موت کا رقص جاری، مزید4 بچے دم توڑ گئے

تھر پارکر میں موت کا رقص جاری، مزید4 بچے دم توڑ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تھرپارکر(این این این آئی)سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید چار بچے دم توڑگئے۔تفصیلات (بقیہ نمبر6صفحہ12پر )

کے مطابق تھرپارکر کی مشکلات کم نہ ہوئیں۔ سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید چار بچے دم توڑگئے ہیں۔انتقال کرجانے والوں میں تیرہ ماہ کی بچی اور تین نومولود شامل ہیں جس کے بعد رواں ماہ بچوں کی اموات کی تعداد 11 ہو گئی ہے جبکہ رواں سال اب تک 345 بچے موت کے منہ میں چلے گئے ہیں۔
تھر پارکر