جماعت اسلامی سندھ کا ڈاکٹر  وسیم اختر کی وفات پر اظہارتعزیت

جماعت اسلامی سندھ کا ڈاکٹر  وسیم اختر کی وفات پر اظہارتعزیت

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ،نائب امراء پروفیسرنظام الدین میمن، عبدالغفار عمر،حافظ نصراللہ عزیز،محمد عظیم بلوچ،اظہارالحق اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے سابق ایم پی اے وجنوبی پنجاب کے امیرڈاکٹر وسیم اخترکی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -