دوسری قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والوں کو رقم اور پاسپورٹ متعلقہ بنکوں میں 14جون تک جمع کرانے کی ہدایت
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم کی دوسری قرعہ اندازی میں کامیاب ہونیوالوں کو حج سکیم کی رقم اور پاسپورٹ متعلقہ بنکوں 14جون تک جمع کرانے کی ہدایت کر دی،14جون تک پیکج کی رقم جمع نہ کرانے والوں کو ناکام تصور کر لیا جائے گا۔
دوسری قرعہ اندازی