جماعت اسلامی کی  روایتی عید ملن آج ہوگی 

جماعت اسلامی کی  روایتی عید ملن آج ہوگی 

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کراچی کی روایتی عید ملن آج ادارہ نورحق میں منعقد کی جائے گی۔عید ملن میں جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سید منور حسن اور سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان ایڈوکیٹ خصوصی شرکت کریں گے، جبکہ نائب امراءجماعت اسلامی پاکستان اسد اللہ بھٹو ، راشد نسیم ، ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی ، امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ محمد حسین محنتی ،امیر کراچی حافظ نعیم الرحمن و دیگر بھی شریک ہوں گے ۔ عید ملن صبح 11بجے سے نمازِ ظہر تک جاری رہے گی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -