وزیراعظم نے عید کی نماز کہاں ادا کی اور اس کے بعد ایسا کیا کام کر دیا کہ شہری بھی خوشی سے نہال ہو گئے؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

وزیراعظم نے عید کی نماز کہاں ادا کی اور اس کے بعد ایسا کیا کام کر دیا کہ شہری ...
وزیراعظم نے عید کی نماز کہاں ادا کی اور اس کے بعد ایسا کیا کام کر دیا کہ شہری بھی خوشی سے نہال ہو گئے؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آج ملک بھر میں عید الفطر کا تہوار مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے اور مسلمان نماز عید کی ادائیگی کے بعد اپنے پیاروں کیساتھ عید کی خوشیاں منانے میں مصروف ہیں۔

وزیراعظم عمران خان بھی بھرپورطریقے سے عید منا رہے ہیں جنہوں نے اسلام آباد میں عید کی نماز ادا کی اور اس کے بعد شہریوں میں گھل مل گئے اور عید ملتے رہے جس پر شہری بھی خوشی سے نہال ہوتے رہے اور وزیراعظم کیساتھ ساتھ پاکستان کے حق میں نعرے بازی کرتے رہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -