عید کے دن صبح صبح لیگی کارکنان کوٹ لکھپت جیل کے باہر کیا کرتے رہے؟ حیران خبر آ گئی

عید کے دن صبح صبح لیگی کارکنان کوٹ لکھپت جیل کے باہر کیا کرتے رہے؟ حیران خبر آ ...
عید کے دن صبح صبح لیگی کارکنان کوٹ لکھپت جیل کے باہر کیا کرتے رہے؟ حیران خبر آ گئی

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے کارکنان نے میاں نوازشریف نے اظہار یکجہتی کیلئے کوٹ لکھپت جیل کے باہر نماز عید ادا کی۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف العزیزیہ ریفرنس میں 7سال کی سزا کاٹ رہے ہیں اور کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے کارکنان نے عیدالفطر پر نوازشریف سے اظہارِ یکجہتی کیلئے کوٹ لکھپت جیل کے باہر نماز عید ادا کی، اس موقع پر کسی بھی ناخوشگوار واقعے کے خدشے کے پیش نظر پولیس کی بھاری نفری موجود تھی۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -