امریکی سفارتخانے میں امریکی شہری میں کورونا کی تصدیق

امریکی سفارتخانے میں امریکی شہری میں کورونا کی تصدیق

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) امریکی سفارتخانے میں امریکی شہری میں کورونا وائرس کی تشخیص ہو گئی۔ ترجمان امریکی سفارتکانے کے مطابق امریکی سفارتکارمیں کوروناوائرس کی تشخیص ہوئی ہے، شہری کا نام خفیہ رکھا گیا ہے، امریکی سفارتخانے کاکہناہے کہ پاکستانی حکام کے ساتھ مل کر پروٹوکول کو لاگو کر رہے ہیں۔

امریکی شہری

مزید :

صفحہ اول -