اکرم درانی کی درخواست ضمانت پر سماعت، بینچ کی کیس سننے سے معذرت

اکرم درانی کی درخواست ضمانت پر سماعت، بینچ کی کیس سننے سے معذرت

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ میں اکرم خان درانی کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دور ان چیف جسٹس کے سربراہی میں بینچ نے کیس سننے سے معذرت کرلی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔دور ان سماعت چیف جسٹس کے سربراہی میں بینچ نے کیس سننے سے معذرت کرلی۔ چیف جسٹس نے کہاکہ کیس کو دوسرے کو منتقل کرتے ہیں۔ بعد ازاں کیس کی سماعت 22 جون تک ملتوی کر دی گئی۔

اکرم درانی

مزید :

صفحہ اول -