سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم سینٹ میں نئے قائد ایوان مقرر

سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم سینٹ میں نئے قائد ایوان مقرر

  

اسلام آباد(آن لائن)سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم سینٹ میں نئے قائد ایوان مقرر،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے منظوری دیدی۔سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم سینٹ میں نئے قائد ایوان مقرر کئے گئے ہیں،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے منظوری دیدی۔سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کا نام وزیراعظم نے نامزد کیا تھا۔

قائد ایوان مقرر

مزید :

صفحہ آخر -