کورونا ایس او پی کی خلاف ورزی پاکستان کا سب سے بڑا یوٹیلیٹی سٹور سیل

  کورونا ایس او پی کی خلاف ورزی پاکستان کا سب سے بڑا یوٹیلیٹی سٹور سیل

  

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کا سب سے بڑا یوٹیلٹی سٹورز کو کرونا ایس او پی کی خلاف ورزی پر اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے سیل کردیا۔ پاکستان کا سب سے بڑا یوٹیلٹی سٹور جی نائن مرکز کراچی کمپنی اسلام آباد کرونا ایس او پی کی خلاف ورزی پر اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے سیل کردیا۔

یوٹیلٹی سٹور سیل

مزید :

صفحہ آخر -