پنجاب پولیس کا ایک اور آفیسر کورونا وائرس کے باعث شہید

  پنجاب پولیس کا ایک اور آفیسر کورونا وائرس کے باعث شہید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) پنجاب پولیس کا ایک اور آفیسر کورونا وائرس کے باعث شہیدہو گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کے انسپکٹر ملک بابر علی بٹالین ۵ پنجاب کانسٹیبلری عباس پولیس لائن لاہور میں تعینات تھے اور دوران ڈیوٹی آٹھ دن قبل کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ جس پر احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے انہوں نے خود کو آئسولیٹ کر لیا۔جس پر ان کی طبیعت سنبھل نہ سکی اور گزشتہ رات طبیعت زیادہ بگڑنے پر خالق حقیقی سے جا ملے۔
شہید

مزید :

صفحہ آخر -