ریحان عباس کھوکھر ڈائریکٹر حج ملتان، زاہد محمود چودھری ڈائریکٹر حاجی کیمپ لاہور تعینات

  ریحان عباس کھوکھر ڈائریکٹر حج ملتان، زاہد محمود چودھری ڈائریکٹر حاجی کیمپ ...

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ڈائریکٹر حج لاہور حاجی کیمپ ریحان عباس کھوکھر کو تبدیل کر کے ڈائریکٹر حج ملتان تعینات کر دیا گیا۔ ملتان کے ڈائریکٹر زاہد محمود چودھری کو ڈائریکٹر حاجی کیمپ لاہور کی ذمہ داری مل گئی۔ریحان عباس کھوکھر نے ملتان حاجی کیمپ جبکہ زاہد محمود چودھری نے لاہور حاجی کیمپ میں ڈائریکٹر کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھال لی ہے۔یاد رہے اس سے پہلے ریحان عباس کھوکھر ملتان جبکہ زاہد محمود لاہور حاجی کیمپ میں کارہائے نمایاں انجام دے چکے ہیں۔

ریحان عباس کھوکھر

مزید :

صفحہ آخر -