روزنامہ پاکستان کے پیج میکر حمزہ خان کے والد انتقال کر گئے
لاہور(خصوصی رپورٹ) روزنامہ پاکستان کے پیج میکر حمزہ خان کے والد انتقال کر گئے، وہ طویل عرصے سے سانس کی تکلیف میں مبتلا تھے، حفاظت اللہ کو رات گئے شاہدرہ کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، مرحوم روزنامہ ”نوائے وقت“ میں گزشتہ 3دہائیوں سے آرٹ ایڈیٹر کے شعبہ سے منسلک تھے، ان کی وفات پر روزنامہ ”پاکستان“ کی انتظامیہ، افسران و کارکنوں نے دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
انتقال