گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے ایک دن میں 411آن لائن لیکچر

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے ایک دن میں 411آن لائن لیکچر

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے 23 تدریسی شعبہ جات کے زیر اہتمام 3جون کو 411 آن لائن لیکچرز کا انعقاد، تقریباً 7000 طلباء آن لائن لیکچرز میں حاضر رہے۔جی سی یو کنٹرولر امتحانات محمد شہزاد کی مرتب کردہ محکمہ وار رپورٹ کے مطابق، شعبہ نفسیات کی فیکلٹی نے 33، پولیٹیکل سائنس 35، اکنامکس21، ہسٹری 8، فلسفہ 13، فارسی 16، انگلش 44، اسلامک سٹڈیز 27، پنجابی 13، کیمسٹری 25، بائیوٹیکنالوجی 3، طبیعیات 10، الیکٹرونکس 14،ذوالوجی 20، نباتیات 15، شماریات 20، اردو 18، نفسیات 33، فنانس 33، کمپیوٹر سائنس 8 اور ماحولیات سائنس 26 لیکچرز آن لائن ہیں۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ یہ ایک بڑی کامیابی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -