اچھرہ صرافہ مارکیٹ کے محبوب علی کا حاجی افضل کی وفات پر اظہار تعزیت

اچھرہ صرافہ مارکیٹ کے محبوب علی کا حاجی افضل کی وفات پر اظہار تعزیت

  

لاہور(سٹی رپورٹر) جنرل سیکرٹری صرافہ اینڈ جیولرز ایسویسی ایشن مدینہ بازار اچھرہ محمد محبوب علی قادری عطاری نے صدر صرافہ مارکیٹ حاجی افضل کے انتقال پر ملال پر گہرے رنج او ر غم کا اظہا رکرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کی ساری زندگی نہایت وضع داری، ملنساری کے ساتھ گزری ۔ زندگی کا طویل ترین حصہ جیولر برادری کی خدمت میں گزار کر انسانیت سے محبت کی لازوال مثال قائم کرگئے۔

مرحوم نیک سیرت انسان تھے اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -