لاک ڈاؤن نے دنیا بھر میں کئی مسائل پیدا کر دیے

لاک ڈاؤن نے دنیا بھر میں کئی مسائل پیدا کر دیے

  

لاہور(سٹی رپورٹر) کیمرہ مارکیٹ کے سیکرٹری اطلاعات رمیض شاہد نے کہا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاک ڈاؤن نے کئی مسائل پید اکردیئے ہیں۔ تمام شعبہ ہائے زندگی مکمل طور پر نہ کھلنے کی وجہ سے عوام شدید پریشان ہیں اس صورتحال کو سنجیدگی سے لینا ہو گا

اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں لاک ڈاؤن نرم کئے جانے کے بعد تعلیمی اداروں کا نہ کھولنا انتہائی تشویشناک ہے۔

بچوں کی تعلیم وتربیت شدید متاثر ہونے کے ساتھ۔ حکومت فی الفور ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کرے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -