علوم اسلامیہ تمام شعبہ ہائے زندگی کیلئے رہبر و رہنماء ہیں،اشرفجلالی

علوم اسلامیہ تمام شعبہ ہائے زندگی کیلئے رہبر و رہنماء ہیں،اشرفجلالی

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک لبیک یار سول اللہ ؐ و تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام استاذ العلماء حضرت مولانا محمد مظہر قیوم جلالی کے ختم شریف کے موقع پر علوم اسلامیہ کانفرنس کی صدارت حضرت پیر سید محمد خالد شاہ پیر پٹھان نے کی۔ جبکہ صاحبزادہ احمد رضا گوندل، الحاج محمد احسن گوندل، مولانا محمد عارف اللہ مہمان خصوصی تھے۔ علوم اسلامیہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک لبیک یا رسول اللہ ؐکے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا علوم اسلامیہ تمام شعبہ ہائے زندگی کے لیے رہبر و رہنماء ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -