شام چوراسی گھرانے نے فن و موسیقی کی خدمت کی،رفاقت علی

شام چوراسی گھرانے نے فن و موسیقی کی خدمت کی،رفاقت علی

  

لاہو ر (فلم رپورٹر) پاکستان کے مقبول گلوکاروشام چوراسی گھرانے کے فرزند رفاقت علی خاں نے کہاہے کہ دنیائے موسیقی میں پاکستانی گلوکاروں نے اپنے فن سے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے جو نہ صرف میر ے لئے بلکہ پوری قوم کیلئے باعث فخر ہے۔ رفاقت علی خاں نے کہا کہ جو خدمات فن و موسیقی کے حوالے سے شام چوراسی گھرانے نے انجام دی وہ کسی سے ڈھکی چھکی نہیں ہیں۔

گانے کی اصل روح کلاسیکی موسیقی ہے۔

مزید :

کلچر -