حمزہ علی عباسی بھی نسل پرستی کے خلاف بول پڑے

حمزہ علی عباسی بھی نسل پرستی کے خلاف بول پڑے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)اداکار حمزہ علی عباس نے امریکہ میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی سفید فام پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں ہلاکت پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ نسل پرستی انسان کی ایجاد کی جانے والی سب سے بیکار چیز ہے۔ٹوئٹر پرجاری کردہ اپنے پیغام میں حمزہ علی عباسی نے کہا کہ آپ کیسے رنگ و نسل کی بنیاد پر کسی سے محبت کرنے یا نفرت کرنے اور قتل کرنے کا جواز پیش کرسکتے ہیں۔

مزید :

کلچر -