بچپن سے اداکاری کا شوق تھا، اداکار حمید گل خان

بچپن سے اداکاری کا شوق تھا، اداکار حمید گل خان

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکار حمید گل خان نے کہا ہے کہ مجھے بچپن سے اداکار بننے کا شوق تھا سکول کے دور میں بہت سے اداکاری کے جوہردکھائے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں حمید گل خان نے بتایا کہ شوبز فیلڈ میں آنے کا شوق مجھے حاجی سلطان راہی کی فلموں کو دیکھ کر پیدا ہوا فلم اور ٹی وی میں مجھے تعارف کروانے والے میرے استاد تاج گل خان ہے انکا شکر گزار ہوں آج مجھے اس مقام پر لا کھڑا کیا ہے۔میر۔حمید گل خان نے کہاکہ یہ زندگی کی پہلی یادگارفلم جس سے مقام عزت شہرت حاصل ہوئی مستقبل میں بھی معیاری کام کرونگا۔

مزید :

کلچر -