محمد عباس انگلینڈ میں سب سے زیادہ وکٹیں لیں گے:بریڈ ہاگ

  محمد عباس انگلینڈ میں سب سے زیادہ وکٹیں لیں گے:بریڈ ہاگ

  

سڈنی(یواین پی)سابق آسٹریلین لیفٹ آرم سپنر بریڈ ہاگ نے پاکستانی پیسر محمد عباس کیلئے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دورہ انگلینڈ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرینگے وہ بہت اچھے باؤلر ہیں اور انگلش سر زمین پر بہت خطر ناک ثابت ہوں گے49 سالہ سپنر نے پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف ممکنہ الیون سے متعلق ایک ٹوئٹ کے جواب میں کہا کہ پاکستانی ٹیم عابدعلی،شان مسعود،کپتان اظہرعلی،بابراعظم،اسد شفیق،محمد رضوان،فہیم اشرف،یاسر شاہ،محمد عباس،شاہین آفریدی اور نسیم شاہ پر مشتمل ہو سکتی ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -