ثقلین مشتاق نے ہائی پرفارمنس سنٹر میں ذمہ داریاں سنبھال لیں

ثقلین مشتاق نے ہائی پرفارمنس سنٹر میں ذمہ داریاں سنبھال لیں

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق نے ہائی پرفارمنس سنٹر میں اپنی ذمہ دار سنبھال لیں۔ ثقلین مشتاق کی ہائی پرفارمنس سنٹر میں ہیڈ آف انٹر نیشنل پلیئر ڈویلپمنٹ کی تقرری ہوئی ہے۔ثقلین مشتاق نے 10 جون کو جوائن کرنا تھا تاہم انہوں نے پہلے ہی دستیابی دے دی ہے۔ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سنٹر ندیم خان نے یکم جون کو چارج سنبھالا تھا۔پی سی بی ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ میں موجود ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ گرانٹ بریڈ برن فضائی ا?پریشن معطل ہونے کی وجہ سے فی الحال لاہور آکر چارج نہیں سنبھال رہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -