مغلپورہ،ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب 2اشتہاری گرفتار

مغلپورہ،ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب 2اشتہاری گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)مغلپورہ پولیس نے پولیس کو مطلوب 2اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاو ن کرتے ہوئے مغلپورہ پولیس نے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب اشتہاری ملزم عثمان عرف بختی کو گرفتار کر لیا۔

مزید :

علاقائی -