شاد باغ پولیس کی کارروائی، 2 منشیات فروش گرفتار،مقدمہ درج

شاد باغ پولیس کی کارروائی، 2 منشیات فروش گرفتار،مقدمہ درج

  

لاہور(کرائم رپورٹر) شاد باغ پولیس کی کاروائی دو منشیات فروش گرفتار کر لیے۔تفصیلات شادباغ پولیس نے کاروائی کے دوران ملزم قاسم کے قبضہ سے 1620 گرام چرس اور ملزم شاہد مسیح کے قبضہ سے 40 لیٹر دیسی زہریلی شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف منشیات فروشی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمات درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -