مغلپورہ کے علاقے سے موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

مغلپورہ کے علاقے سے موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)مغلپورہ پولیس نے کاروائی کے دوران متحرک موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق مغلپورہ پولیس نے کاروائی کے دوران موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث موٹرسائیکل چور گینگ کے 2 ملزمان حسنین اور عمر کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 2 موٹرسائیکلز،اور پسٹل برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا

مزید :

علاقائی -