یوحنا آباد فیز ٹوسے نامعلوم افراد نے لڑکی کو اغواکرلیا

یوحنا آباد فیز ٹوسے نامعلوم افراد نے لڑکی کو اغواکرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)یوحنا آباد فیز ٹو سے لڑکی اغوا۔ تفصیلات کے مطابق نشتر کالونی یوحنا آباد کے علاقے میں اکیس سالہ لڑکی کو 3 نامعلوم افراد نے اسلحہ کے زور پر اغوا کر لیا۔ ورثا کے مطابق مہوش دیگر فیکٹری ورکرز کے ساتھ بس میں سوار ہونے کے لیے سڑک پر کھڑی تھی کہ کسی نے مہوش کو اغوا کرلیا۔ لڑکی کی والدہ نے اندراج مقدمہ کیلئے نشتر کالونی پولیس کو درخواست دے دی ہے۔ مگر درخواست موصول ہونے کے باوجود بھی پولیس کی جانب سے کارروائی نہ کی گئی۔
, پولیس کا کہنا تھا کہ مقدمہ درج کر کے لڑکی کی تلاش شروع کر دی جائے گی۔

مزید :

علاقائی -