انسپکٹر محمد رفیق دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

انسپکٹر محمد رفیق دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

  

لاہور(کرائم رپورٹر) انسپکٹر محمد رفیق دل کا دورہ پڑنے سے زندگی کی بازی ہار گئے۔مرحوم کی نمازجنازہ آج ادا کی جائے گی۔انسپکٹر محمد رفیق پولیس لائنز میں کام کر رہے تھے۔پولیس لائنز میں آنے سے قبل وہ تھانہ شفیق آباد میں تعینات تھے۔

مزید :

علاقائی -