بچے سے بداخلاقی کرنیوالا ملزم گرفتار

بچے سے بداخلاقی کرنیوالا ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (کرائم رپورٹر)انویسٹی گیشن پولیس ہنجروال کی کارروائی۔9سالہ معصوم بچے سے بداخلاقی کرنیوالے ملزم کوسلیم گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم سلیم معصوم بچے کو بداخلاقی کا نشانہ بنا نے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا تھا جسے انویسٹی گیشن پولیس ہنجروال نے ملزم سلیم کو جدیدٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا

مزید :

علاقائی -