ستوکتلہ پولیس کی کارروائی،4 اشتہاری گرفتار کر لیے

ستوکتلہ پولیس کی کارروائی،4 اشتہاری گرفتار کر لیے

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ستوکتلہ پولیس کی کارروائی،4 اشتہاری ملزمان گرفتار کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق ستوکتلہ پولیس نے کاروائی کے دوران پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزمان میں اکرم، مدثر عاصم، اور حمید کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان چوری کے مقدمات میں ایک سال سے تھانہ کوٹ لکھپت،تھانہ شالیمار،اور تھانہ جنوبی چھاونی پولیس کو مطلوب تھے

مزید :

علاقائی -