جنوبی وزیر ستان کیڈٹ کالج کے چار ملازمین میں کورونا کی تصدیق

جنوبی وزیر ستان کیڈٹ کالج کے چار ملازمین میں کورونا کی تصدیق

  

ٹانک(نمائندہ خصوصی)جنوبی وزیرستان کیڈٹ کالج وانا کے چار ملاذمین میں کراؤنا وائرس کی تصدیق ہو گئی چاروں ملاذمین کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وانا میں آئسولیشن کے لئے داخل کر دیا گیا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وانا کے کراونا وارڈ کے انچارج کے مطابق کیڈٹ کالج وانا کے 30 ملاذمین کے سیمپل ڈیرہ اسماعیل خان لیبارٹری میں ٹیسٹ کیلئے بھیجے گئے تھے جن میں 26 ملاذمین کے ٹیسٹ نیگیٹو آئے جبکہ چار ملاذمین میں کراؤنا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جن میں ذیشان افضل.عبدالکلیم.حامد ناصر ثناء اللہ شامل ہیں جنکو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وانا میں کراؤنا وائرس آئسولیشن وارڈ میں داخل کردیا گیا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -