ایبٹ آباد،71 سالہ شخص کو گھر سے باہر بلا کر قتل کردیا گیا

ایبٹ آباد،71 سالہ شخص کو گھر سے باہر بلا کر قتل کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ایبٹ آباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ نواں شہر کی حدود میں 71سالہ بزرگ کو گھر سے باہر بھلا کر قتل کر دیا گیا ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار نعیش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گی ہے گزشتہ روز نواں شہر تھانہ کی حدود میں 71سالہ سلیمان جو اپنے گھر میں موجود تھے جس اہلخانہ کے مطابق گھر سے باہر بھلا کر اس پر فاہرنگ کر دی جس وہ شدید زخمی ہو گیا جس ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے ہسپتال چل بسا ہے جس کی نعیش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گی ہے پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں ا