ایبٹ آباد،ایوب میڈیکل کمپلیکس میں مریض کورونا سے جاں بحق،تعداد 19 ہوگئی

  ایبٹ آباد،ایوب میڈیکل کمپلیکس میں مریض کورونا سے جاں بحق،تعداد 19 ہوگئی

  

ایبٹ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ایوب میڈیکل کمپلکس کے آئی سی یو میں زیر علاج کورونا کا مریض اور مریض دم توڑ گیا جاں بحق افراد کی تعداد 19ہو گئی چلو خان جو کے ایک ہفتہ سے ہسپتال میں زیر علاج تھا اور اس کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اسپتال انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کے باعث چلو خان کو ایک ہفتہ تک میڈیکل وارڈ میں دیگر مریضوں کیساتھ رکھا گیا۔تھا جس بعد ازعیہ علیحدہ منتقیل کیا گیا تھا جلو خان کی نعیش کرونا واہرس ایس او پی کے مطابق ورثہ کے حوالے کر دی گئی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -