باڑہ،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دکانداروں کو نوٹس،متعدد کو جرمانے

باڑہ،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دکانداروں کو نوٹس،متعدد کو جرمانے

  

باڑہ (نمائندہ)اسسٹنٹ کمشنر باڑہ نیک محمد نے باڑہ کے مختلف علاقوں میں کورونا ایس او پی کے خلاف ورزی پر کئی شاپ۔فیکٹریوں اور ٹیکسی کو جرمانہ اور نوٹسز جاری۔کورونا لاک ڈوان میں نرمی کا مطلب یہ نہیں کہ کوورنا وائرس ختم ہو چکی ہے عوام حکومت احکامات پر عمل کریں۔سماجی فاصلے رکھے۔کام کے دوران ماسک اور گلبز ضرور استعمال کریں۔اسسٹنٹ کمشنر باڑہتفصیلات کے مطابق ضلع خیبر میں کورونا ایس او پی (SOP) پر عمل درآمد نہ کرنے کے خلاف کریک ڈان ڈپٹی کمشنر خیبر محمود اسلم وزیرصوبائی حکومت کی ہدایات کے مطابق ضلع خیبرمیں کورونا ایس او پی(SOP) پر عمل درآمد کو یقینی بنانیکے لئے تمام اسسٹنٹ کمشنرز، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز اور تحصیلداروں نے باڑہ، نیک محمد اور اے اے سی باڑہ حالد خان کے مختلف جگہوں میں کاروائیاں کیں۔ جہاں انہوں نے دوکاندروں، ڈرائیوروں، عام لوگوں، کارخانوں، پٹرول پمپس وغیرہ کو چیک کئے۔ جہاں انہوں نے کورونا ایس او پی پر عمل درآمد نہ کرنے پر27 دوکاندروں کو 16,500 روپیجرمانہ, 11 دوکانوں کو سیل جبکہ 148 دوکاندروں کو وارننگ جاری کر دیئے۔ اس کے علاوہ انہوں نے 37 ڈرائیوروں کو ماسک نہ پہننے پر واننگ دیئے۔ عام لوگوں میں 50% سے 70% لوگ ماسک استعمال کر رہے تھے۔ انہوں نے عوام کو تنبیہ کیا، کہ کورونا ایک وبائی مرض ہے، اور اس سے بچنے کا واحد حل احتیاط ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -