امین اللہ استاذ انتقال کرگئے

امین اللہ استاذ انتقال کرگئے

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل خارمحلہ موچہ خیل کے امین اللہ استاذبقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوہائی سکول خارکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم عبیداللہ اورانعام اللہ کے والدتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -