حاجی حمیم اللہ انتقال کرگئے

حاجی حمیم اللہ انتقال کرگئے

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)جماعت اسلامی یونین کونسل کوٹ کے رکن صبیح اللہ کے والدحاجی حمیم اللہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔مرحوم جماعت اسلامی کے راہنماصابرالرحمان اورنوارالوہاب استاذکے سسرتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -