عالمزیب کے والد انتقال کرگئے

عالمزیب کے والد انتقال کرگئے

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)جماعت اسلامی یونین کونسل کوپرکے رکن عالمزیب کے والدبقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکنڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کر دیا۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -