جہیز میں موٹر سائیکل نہ ملنے پر شوہر نے بیوی کی تصا ویر سوشل میڈیا پر ڈال دیں اور پھر۔۔۔ انتہائی شرمناک خبرآگئی

جہیز میں موٹر سائیکل نہ ملنے پر شوہر نے بیوی کی تصا ویر سوشل میڈیا پر ڈال دیں ...
جہیز میں موٹر سائیکل نہ ملنے پر شوہر نے بیوی کی تصا ویر سوشل میڈیا پر ڈال دیں اور پھر۔۔۔ انتہائی شرمناک خبرآگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(ویب ڈیسک )بھارت میں جہیز میں موٹر سائیکل نہ ملنے پر شوہر نے بیوی کی عزت بیچنے کیلئے آن لائن تصا ویر ڈال دیں،بھارتی ریاست اتر پردیش میں جہیز میں موٹر سائیکل نہ ملنے پر پنیت نامی شوہر نے اپنی بیوی پر تشدد اور ہراساں کرنا شروع کیا، بعدازاں اس نے اپنی بیوی کی تصاویر اور نمبر سوشل میڈیا پر ڈال دیا اور لکھا کہ کوئی بھی اس سے بات کرسکتا ہے اور چاہے تو سیکس بھی کرسکتا ہے لیکن اس کی بیوی کو جب ایسی فون کالز موصول ہوئیں تو اس نے سائبر کرائم کے تحت شکایت درج کرائی اور ساتھ ہی اپنے شوہر کا نام بھی اس شکایت میں ڈالا ،جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹھوٹیا گاﺅں کے پنیت کو گرفتار کرلیا۔