ریلوے نے بزرگ شہریوں کو دی گئی بڑی سہولت واپس لے لی

ریلوے نے بزرگ شہریوں کو دی گئی بڑی سہولت واپس لے لی
ریلوے نے بزرگ شہریوں کو دی گئی بڑی سہولت واپس لے لی

  

لاہور (ویب ڈیسک) مالی خسارہ کم کرنے اور ٹرینوں میں ایس او پیز کے تحت سفر کی پابندی کو برقرار رکھتے ہوئے محکمہ ریلوے نے بزرگ شہریوں کیلئے فری ٹکٹ کی سہولت ختم کردی ہے یہ فیصلہ کم سیٹوں کے باعث کیا گیا اس وقت ملک بھر میں 40 ٹرینیں چل رہی ہیں جن میں ایس او پیز کے تحت مسافروں کو بٹھایا جارہا ہے ان حالات میں 70 سال کے بزرگوں کا بغیر ٹکٹ سفر ختم کردیا گیا ہے ویسے بھی کورونا وائرس زیادہ عمر کے لوگوں کیلئے خطرناک ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -سرگودھا -