سعودی حکومت کب سے سخت لاک ڈاﺅن کرنے جا رہی ہے ؟بڑی خبر آگئی

سعودی حکومت کب سے سخت لاک ڈاﺅن کرنے جا رہی ہے ؟بڑی خبر آگئی
سعودی حکومت کب سے سخت لاک ڈاﺅن کرنے جا رہی ہے ؟بڑی خبر آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب میں کل سے دوبارہ سخت لاک ڈاﺅن کیا جا رہا ہے ۔سعودی وزارت داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق جدہ میں ہفتہ چھ جون سے دوبارہ کرفیو نافذ کیا جا رہا ہے جو دوپہر تین بجے سے صبح چھ بجے تک جاری رہے گا۔اعلامیے کے مطابق یہ پابندی دو ہفتے تک جاری رہے گی اور اس دوران تمام مساجد بھی نماز کے لیے بند رہیں گی ۔سعودی شہر جدہ میں تمام سرکاری و نجی ادارے بھی بند رہیں گے ،دوسری جانب دوکانیں اور شاپنگ مالز بھی بند رہیں گے ۔

مزید :

عرب دنیا -