سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کامقدمہ، ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

  سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کامقدمہ، ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج محمد بلال بیگ نے  لانگ مارچ میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے مقدمہ میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں جمشید اقبال چیمہ،ان کی اہلیہ مسرت جمشید چیمہ اورعمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی عبوری ضمانتوں میں 14 جون تک توسیع کردی،گزشتہ روزپولیس کی جانب سے عدالت میں جواب جمع داخل نہیں کیا گیا جس پر عدالت نے پولیس کو آئندہ سماعت پرجواب داخل کرانے کی ہدایت کردی  عدالت نے تینوں کو گلبرگ تھانہ میں پیش ہو کر شامل تفتیش ہونے کا حکم دے رکھا ہے،دوران سماعت جمشید چیمہ کی جانب سے سید فرحان علی، حافظ نعمان، اکبر گجر ایڈووکیٹس عدالت میں پیش ہوئے۔

مزید :

علاقائی -