پینوراما سنٹر میں آتشزدگی، ریسکیوٹیموں نے آگ پر قابو پالیا

پینوراما سنٹر میں آتشزدگی، ریسکیوٹیموں نے آگ پر قابو پالیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) رات گئے مال روڈ پر واقع پینوراما سنٹر میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کافی تگ و دو کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔ابتدائی اطلاعات ملنے تک مالی نقصان نہیں ہوا۔

مزید :

علاقائی -