صدر وفاقی چیمبر سے چیئرمین ایچ وی اے سی آر کی وفد سمیت ملاقات

صدر وفاقی چیمبر سے چیئرمین ایچ وی اے سی آر کی وفد سمیت ملاقات

  

لاہور(سٹی رپورٹر)چیئرمین ایچ وی اے سی آر  لاہور چیپٹر  احمد نعیم کی زیر قیادت وفد نے اپنے ای سی ممبران کے ہمراہ سید مختار علی کنوینر ایچ وی اے سی آر سٹینڈنگ کمیٹی لاہور چیمبر کی سربراہی میں شیخ عرفان اقبال صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز اور ندیم قریشی ایس وی پی ایف پی سی سی آئی نے لاہور ایکسپو سینٹر میں ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد  27ویں ایچ وی ایسی آر بین الاقوامی نمائش اور کانفرنس تھا جو 9سے 11جون 2022 کو ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقد ہو گی۔چئیرمین احمد نعیم کاکہنا تھا کہ ہم صدر FPCCI کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہمیں اپنا قیمتی وقت دیا اور ہماری دعوت قبول کی۔

مزید :

کامرس -