پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کاایل این جی کی ڈلیوری کاٹینڈر منسوخ 

پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کاایل این جی کی ڈلیوری کاٹینڈر منسوخ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آئی این پی) ملک میں جاری بجلی بحران پر قابو پانے کے حکومتی اقدامات کو بڑا دھچکا لگ گیا،پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پی ایل ایل) نے جولائی کے آغاز میں کارگو ڈلیوری کیلئے ٹینڈر جاری کیا تھا تاہم کمپنیوں کے میعار پر پورا نہ اترنے کے باعث ٹینڈر منسوخ کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ایل این جی کے ٹینڈر کیلئے دو کمپنیوں نے بولیاں جمع کرائی تھیں، جن میں ای این او سی سنگاپور جبکہ انرجائس گیس اینڈ پاور شامل تھیں تکنیکی طور پر معیار کی وجہ سے کوالیفائی نہ کرسکی۔
ٹینڈر منسوخ 

مزید :

صفحہ اول -