اسسٹنٹ اٹارنی جنرل  سردار محمد مصروف خان مستعفی

 اسسٹنٹ اٹارنی جنرل  سردار محمد مصروف خان مستعفی

  

اسلام آباد (این این آئی)اسسٹنٹ اٹارنی جنرل سردار محمد مصروف خان نے استعفیٰ دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت عارف علوی کو بھیج دیا،سردار مصروف خان اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس بابر ستار کی عدالت میں پیش ہوتے تھے،اس سے قبل ڈپٹی اٹارنی جنرل طیب شاہ بھی مستعفی ہو چکے ہیں۔

سردار مصروف مستعفی

مزید :

صفحہ اول -