سینیٹر ولید اقبال کی سینیٹ میں  مرغی کی آواز نکالنے کی ویڈیو وائرل 

   سینیٹر ولید اقبال کی سینیٹ میں  مرغی کی آواز نکالنے کی ویڈیو وائرل 

  

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر ولید اقبال کی جانب سے سینیٹ میں مرغی کی آواز نکال کر اپنے منفرد ہْنر کا مظاہرہ کر نے کی ویڈیو وائرل ہوگئی مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا گیا کہ گزشتہ روز سینٹ کی کارروائی کے دوران سینیٹر ولید اقبال کھڑے ہوکر مرغی کی آواز نکال رہے ہیں۔سینیٹر افنان اللہ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ علامہ اقبال کے پوتے ولید اقبال نے سینیٹ میں مرغی کی آواز نکالی، اس پر علامہ اقبال کی روح تو تڑپ گئی ہو گی۔

ولید اقبال

مزید :

صفحہ اول -