یاسمین راشد پی ٹی آئی وسطی،عامر کیانی شمالی،عون عباس بپی جنوبی پنجاب کے صدر مقرر

  یاسمین راشد پی ٹی آئی وسطی،عامر کیانی شمالی،عون عباس بپی جنوبی پنجاب کے ...

  

      لاہور(نمائندہ خصوصی)چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے یاسمین راشد کو وسطی پنجاب کی صدر اور حماد اظہر کو جنرل سیکریٹری پنجاب مقرر کردیا ہے جبکہ شمالی پنجاب کیلئے عامر محمود کیانی کو صدر اور جنوبی پنجاب کے لیے عون عباس بپی کو صدر مقرر کیا گیا ہے اور ان کو ہدایت کی گی ہے کہ وہ آنے والے الیکشن سے قبل پارٹی کی تنظیم سازی اور پارٹی کو مضبوط اور فعال کرنے کیلئے اپنا اپنا کردار ادا کریں۔

تحریک انصاف پنجاب 

مزید :

صفحہ اول -